Urdu MCQs بچوں کی مشہور نظم ٹوٹ بٹوٹ کس شاعر نے لکھی ہے؟ جوش ملیح آبادی صوفی غلام مصطفٰی تبسم منیر نیازی ان میں سے کوئی نہیں پانی بھرنا کا کیا مطلب ہے؟ غلامی کرنا پانی پلانا مستقبل کی فکر کرنا ان میں سے کوئی نہیں قصیدہ لفظ نکلا ہے؟ قصد قصداوت قصدا ان میں سے کوئی نہیں بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟ مثنوی قصیدہ رباعی مرثیہ انارکلی کی صنف کیا ہے؟ ناول قصہ ڈرامہ ان میں سے کوئی نہیں انکار کس کا شعری مجموعہ ہے؟ فرخندہ لودھی ماہ لقا چندا پروین شاکر ان میں سے کوئی نہیں طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟ امتیاز علی تاج حیدر بخش حیدری پریم چند ان میں سے کوئی نہیں اردو کا پہلا ڈرامہ کونسا ہے؟ اندر سبھا خدا کی بستی مراۃ العروس ان میں سے کوئی نہیں 1 2 3 Next Page