انجمن ترقی اردو کا دفتر کہاں ہے؟
- فیصل آباد
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
شاعر مزدور کسے کہا جاتا ہے؟
- نظیر اکبر آبادی
- احسان دانش
- حسرت موہانی
- None of these
کس شاعر کو اردو کا رومانوی شاعر کہا جاتا ہے؟
- اختر شیرانی
- جون ایلیاء
- ناصر کاظمی
- نظیر اکبرآبادی
وہ حروف جو سبب کے لیے استعمال ہوں کہلاتے ہیں
- حروف عطفی
- حروف علت
- ارتداد
- حروف شرط
کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
- غلام عباس
- ڈپٹی نذیر احمد
- احمد ندیم قاسمی
- میر تقی میر
امام الخطوط کس شاعر کو کہتے ہیں۔
- حفیظ جالندھری
- مرزا غالب
- میر تقی میر
- ان میں سے کوئی نہیں
ہمدرد اخبار کس نے جاری کیا؟
رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر نے اردو اخبار روزنامہ ہمدرد کلکتہ سے 1913 میں شائع کیا بعد ازاں اسے دہلی سے شائع کیا۔
- مولانا ظفر علی خان
- مولانا شوکت علی
- فضل الحق
- محمد علی جوہر
ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
The word “drama” is of Greek origin.
- لاطینی
- عربی
- ترکش
- یونانی