بچوں کی مشہور نظم ٹوٹ بٹوٹ کس شاعر نے لکھی ہے؟
- جوش ملیح آبادی
- صوفی غلام مصطفٰی تبسم
- منیر نیازی
- ان میں سے کوئی نہیں
پانی بھرنا کا کیا مطلب ہے؟
- غلامی کرنا
- پانی پلانا
- مستقبل کی فکر کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
قصیدہ لفظ نکلا ہے؟
- قصد
- قصداوت
- قصدا
- ان میں سے کوئی نہیں
بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟
- مثنوی
- قصیدہ
- رباعی
- مرثیہ
انارکلی کی صنف کیا ہے؟
- ناول
- قصہ
- ڈرامہ
- ان میں سے کوئی نہیں
انکار کس کا شعری مجموعہ ہے؟
- فرخندہ لودھی
- ماہ لقا چندا
- پروین شاکر
- ان میں سے کوئی نہیں
طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟
- امتیاز علی تاج
- حیدر بخش حیدری
- پریم چند
- ان میں سے کوئی نہیں
اردو کا پہلا ڈرامہ کونسا ہے؟
- اندر سبھا
- خدا کی بستی
- مراۃ العروس
- ان میں سے کوئی نہیں