صحیفہ صادقہ کے مصنف کون ہیں؟

  • حضرت عبداللہ بن عمروؓ ✅
  • امام بخاریؒ
  • امام ابو حنیفہؒ
  • امام مالکؒ

صحیفہ صادقہ کے مصنف حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ ہیں۔ یہ احادیث کا ایک ابتدائی تحریری مجموعہ ہے۔