زندگی زندہ دلی کا نام ہے 02/22/2023 – by freshmcqs زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں امام بخش ناسخ
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے 02/22/2023 – by freshmcqs باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ثاقب لکھنوی
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ 01/28/2023 – by freshmcqs مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات فیض احمد فیض
موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے 01/28/2023 – by freshmcqs موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے مرے عرق انفعال کے علامہ محمد اقبال