PPSC Urdu
زندگی زندہ دلی کا نام ہے
زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں امام بخش ناسخ
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ثاقب لکھنوی
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات فیض احمد فیض
موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے
موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے مرے عرق انفعال کے علامہ محمد اقبال