PPSC Urdu
امام الخطوط کس شاعر کو کہتے ہیں۔
ہمدرد اخبار کس نے جاری کیا؟
رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر نے اردو اخبار روزنامہ ہمدرد کلکتہ سے 1913 میں شائع کیا بعد ازاں اسے دہلی سے شائع کیا۔
ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
The word “drama” is of Greek origin.
Which of the following poet got lenin prize?
زندگی زندہ دلی کا نام ہے
زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں امام بخش ناسخ
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ثاقب لکھنوی
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات فیض احمد فیض