Welcome to freshmcqs.com’s “Islamiat MCQ” page, here you’ll find a vast collection of Islamiat MCQs tailored for your success. Whether you’re searching for Islamiat MCQs in Urdu with answers, preparing for PPSC exams, or simply seeking MCQs on Islamiat, we’ve got you covered. Sharpen your knowledge and test your understanding with our comprehensive resources. Get ready to conquer your exams with freshmcqs.com’s Islamiat MCQs designed to help you excel.
قرآن پاک کی آخری وحی کے کاتب کون تھے؟
- (؏) حضرت علی
- حضرت ابو ہریرہؓ
- حضرت ابی بن کعب انصاریؓ
- حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
In which Surah is the name of Hazrat Zaid bin Haris mentioned?
حضرت زید بن حارث ؓ کا نام قرآن مجید کی کس سورہ میں ہے؟
- Surah Al Ahzab
- Surah Naml
- Surah Al Imran
- Surah Baqarah
تبلیغ اسلام کا حکم کس سورت میں آیا ہے؟
- سورہ بقرہ
- سورہ یسیں
- سورہ فرقان
- ان میں سے کوئی نہیں
حضرت یعقوب علیہ السلام اور حضرت ایوب علیہ السلام میں کیا رشتہ تھا؟
- بھائی
- دوست
- داماد سسر
- چچا بھتیجا
قرآن حکیم نے کس فعل کو قتل سے بھی زیادہ شدید قرار دیا ہے؟
- فتنہ و فساد
- طلاق
- زنا
- ان میں سے کوئی نہیں
کون سی سورت کا اختتام دعا پر ہوتا ہے؟
- النصر
- المائدہ
- النمل
- البقرہ
بعیت عقبہ اول میں کتنے لوگ شامل تھے؟
- 10
- 12
- 13
- 14
جنگ یمامہ کس کے خلاف لڑی گئی؟
- طلیحہ کے
- اسود عنسی کے
- مسلمہ کذاب کے
- ان سب کے خلاف